Friday, March 29, 2024

کینیڈا میں سحر طاری کرنیوالے آتش بازی کےمقابلے

کینیڈا میں سحر طاری کرنیوالے آتش بازی کےمقابلے
November 14, 2018
کینیڈا( 92 نیوز) کینیڈا کی مشہورنیاگرا فال  کے قریب بین الاقوامی آتش بازی کے منفرد مقابلوں کا آغاز ہوگیاہے۔ اور آتش بازی کا مقابلہ بھی ایسا جو آپ نے پہلے کبھی نہ دیکھا ہو،  افتتاحی تقریب میں چینی ٹیم نے شاندار مظاہرہ پیش کرکےدیکھنے والوں پر سحر طاری کردیا۔