Friday, April 19, 2024

کینیا کے تمام الیکٹرانک پاسپورٹ اب نادرا جاری کرے گا

کینیا کے تمام الیکٹرانک پاسپورٹ اب نادرا جاری کرے گا
June 26, 2015
اسلام آباد(92نیوز)نادرا نے کینیا الیکٹرانک پاسپورٹ پراجیکٹ حاصل کر لیااور اب کینیا کے تمام الیکٹرانک پاسپورٹ نادرا جاری کرے گا ۔ واضح رہے کہ نادرا اس منصوبے سے تین سو ملین کا سالانہ زرمبادلہ کمائے گا۔