Monday, May 13, 2024

کینیا کی اتھلیٹ روتھ چیپنجیٹ نے ہاف میراتھن میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

کینیا کی اتھلیٹ روتھ چیپنجیٹ نے ہاف میراتھن میں نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
April 5, 2021

استنبول( 92 نیوز) ترکی کے شہر استنبول میں ہاف ویمن میراتھن ریس میں کینیا کی اتھلیٹ روتھ چیپنجیٹ نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا ۔

کینیا کی اتھلیٹ نے تیز ترین 21 کلو میٹر کا فاصلہ ایک گھنٹہ چار منٹس اور دو سیکنڈز میں طے کر کے ورلڈ ریکارڈ بنایا ،اس قبل ایتھوپیا کی ابابیل یشانے نے پچھلے سال مقررہ فاصلہ ایک گھنٹہ 4 منٹ اور 31 سیکنڈز میں طے کیا تھا۔