Monday, September 16, 2024

کینسر ریکور کرنے والے ننھے میاں کو ڈریم جاب کا موقع فراہم

کینسر ریکور کرنے والے ننھے میاں کو ڈریم جاب کا موقع فراہم
March 31, 2018

آئر لینڈ ( 92 نیوز ) آئرلینڈ میں ایک ننھا پولیس آفیسر سے جو کینسرجیسے موذی مرض کو شکست دے چکا ہے۔

سیجے کو تین سال کی عمر میں کینسر ہوا تھا اور اپنے آخری طبی جائزے میں کامیاب ہونےکی خوشی میں اسےاس کی ڈریم جاب کرنے کا موقع فراہم کیا گیا ۔

ننھے میاں کو ایک دن کیلئے ٹریفک پولیس آفیسر بنایاگیا، اس موقع پر لوگوں نے اس پر خوب محبتیں نچھاورکیں۔