Saturday, May 4, 2024

کیمرون کا فٹبالر میچ کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

کیمرون کا فٹبالر میچ کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
May 7, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)کیمرون کا فٹبالر میچ کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ تفصیلات کےمطابق  پیٹرک ایکنگ  اپنے کلب ڈائنمو بخارسٹ کی طرف سے کھیل رہا تھا کہ اچانک زمین پرگر پڑا۔  اسے فورا اسپتال لے جایا گیا جہاں اس کی موت کی تصدیق کر دی گئی۔میچ ٹی وی پر براہ راست دکھایا جا رہا تھا کہ ستّرویں منٹ میں  ایکنگ اچانک زمین پر گر پڑا۔ پیٹرک کی ناگہانی موت کے بعد رومانیہ لیگ کے تمام میچز ایک ہفتے کے لیے منسوخ کر دیئے گئے ہیں۔