Sunday, May 19, 2024

کیلیفورنیا میں سائیکل ریس کا دسرا مرحلہ،ایگن برنال کی شاندار پرفارمنس

کیلیفورنیا میں سائیکل ریس کا دسرا مرحلہ،ایگن برنال کی شاندار پرفارمنس
May 15, 2018
کیلیفورنیا( 92 نیوز) امریکی ریاست کیلی فورنیا میں سائیکل ریس کا دوسرا مرحلہ جاری ہے ۔ مشکل ٹریک نے سائیکلسٹ کا خوب امتحان لیا مگر کولمبیا کے ایگن برنال نے شاندار پرفارمنس سے  حریفوں کو دھول چٹا دی۔ ایگن برنال نے  ایونٹ میں اپنی پوزیشن بھی مزید مستحکم کر لی۔