Tuesday, May 21, 2024

کیلیفورنیا میں رنگا رنگ نائٹ پریڈ

کیلیفورنیا میں رنگا رنگ نائٹ پریڈ
May 6, 2018
کیلیفورنیا( 92 نیوز) امریکامیں رنگا رنگ پریڈ کا انعقاد کیا گیا ، جس میں مشہور و معروف اینی میٹیڈ اور کارٹون کرداروں نے دلکش نظارے ترتیب دے کرشہر کی رونقیں بڑھا دیں۔ ریاست کیلیفورنیا کے شہر انائیم کے ڈزنی لینڈ میں منعقدہ نائٹ پریڈ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ، جنہوں نے ڈزنی کے مختلف کرداروں کا روپ دھا ر رکھا تھا۔ دیوہیکل فلوٹس سڑکوں پر نکلے تو سڑکیں ہزاروں روشنیوں میں نہا گئیں۔