Friday, March 29, 2024

کیلیفورنیا میں جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا ، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی

کیلیفورنیا میں جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا ، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی
March 2, 2019
کیلیفورنیا( 92 نیوز ) امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات اور شہری آباد ی میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا ۔ ہلاکتوں کی تعداد 15 ہو گئی ۔ آگ ایک لاکھ ایکڑ کے رقبے تک پھیل چکی ہے ۔ آگ پر قابو پانے کیلئے 11سو فائر فائٹرز ، 14 ہیلی کاپٹرز ، 6 جہاز جدو جہد میں مصروف ہیں ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیلیفورنیا کو آفت زدہ علاقہ قرار دینے کی منظوری دے دی ۔