Friday, May 17, 2024

کیلیفورنیا میں آگ بھڑک اٹھی، متعدد افراد زخمی، عمارتیں تباہ

کیلیفورنیا میں آگ بھڑک اٹھی، متعدد افراد زخمی، عمارتیں تباہ
October 11, 2019
واشنگٹن (92 نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں رِورسائیڈ کاﺅنٹی کلیمیسا میں آگ بھڑک اٹھی، 700 ایکڑ پر پھیلی آگ سے متعدد افراد زخمی اور عمارتیں تباہ ہوگئیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق آگ ٹرک میں بھرے کوڑے کو لگنے سے ارد گرد پھیل گئی۔ فائرفائر ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ آگ بڑے پیمانے پر پھیلی ہوئی ہے تاحال قابو نہیں پایا جا سکا۔