Sunday, September 8, 2024

کیلیفورنیا : ایئرپورٹ کے گردونواح کی گلیاں سفید جھاگ سے بھر گئیں

کیلیفورنیا : ایئرپورٹ کے گردونواح کی گلیاں سفید جھاگ سے بھر گئیں
November 19, 2016

 کیلیفورنیا (ویب ڈیسک)کیلیفورنیا میں ایئرپورٹ کے گرد و نواح کی گلیاں سفید جھاگ سے بھر گئیں جو برف کی سی تہہ دکھائی دیتی ہے  اورہوا چلنے سے فوم دور دور پھیل گیا۔

یہ جھاگ ایئر پورٹ کے قریب زمین سے نکل رہی ہے اور حکام کا کہنا ہے کہ جھاگ ہوائی اڈے کے ایک ہینگر میں آگ بجھانے کیلئے استعمال ہونے والی گیس کے اخراج سے پھیلی ہے۔