Thursday, April 25, 2024

کیلی فورنیا،ہیلووین کی مناسبت سے لائٹ شو کا انعقاد

کیلی فورنیا،ہیلووین  کی مناسبت سے لائٹ شو کا انعقاد
October 17, 2018
کیلی فورنیا( 92 نیوز) ہیلووین کی آمد آمد ہے جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے تاہم کیلی فورنیا میں ایک شخص نے اس تہوار کو منفرد انداز میں منایا۔ منچلے نے ہزاروں رنگ برنگی لائٹس کو اس طرح سنکرونائز کیا کہ گانے کی ہر بِیٹ کیساتھ کہیں ڈراؤنی اشکال والے کدو نمایاں ہورہے ہیں تو کہیں گارڈن میں کھوپڑیاں اور ڈھانچے ناچتے نظر آتے ہیں۔