Friday, May 17, 2024

کیلی فورنیا میں منچلوں  نے کتے کو سرفننگ کی ٹریننگ دیدی

کیلی فورنیا میں منچلوں  نے کتے کو سرفننگ کی ٹریننگ دیدی
September 18, 2016
لاہور(ویب ڈیسک)کیلی فورنیا میں منچلوں نے  کتے کو سرفننگ کی ٹریننگ  دے دی ۔ تفصیلات کےمطابق کیلی فورنیا میں منچلوں نے اب کتوں کو بھی ٹریننگ شروع کر دی ہے ۔ منچلوں کی کئی گھنٹوں کی محنت رنگ لے آئی  تو انہوں نے کتے کی سرفننگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی جسے لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں ۔