Thursday, March 28, 2024

کیلب ایون نے ٹور ڈاؤن انڈر سائیکل ریس کا پہلا مرحلہ جیت لیا

کیلب ایون نے ٹور ڈاؤن انڈر سائیکل ریس کا پہلا مرحلہ جیت لیا
January 18, 2017

سڈنی (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے کیلب ایون نے آسٹریلیا میں جاری ٹور ڈاؤن انڈر سائیکل ریس کا پہلا مرحلہ جیت لیا۔ ایون نے چالیس ڈگری سینٹی گریڈ پڑنے والی سخت گرمی میں ایک سو انیس کلومیٹر کا فاصلہ تین گھنٹے چوبیس منٹ اور آٹھ سیکنڈ میں طے کیا۔