Friday, March 29, 2024

کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار چھترمس اختتامی مراحل میں داخل

کیلاش قبیلے کا سالانہ تہوار چھترمس اختتامی مراحل میں داخل
December 19, 2018
چترال( 92 نیوز) چترال  میں کیلاش قبیلے کا  سالانہ تہوارچھترمس اختتامی مرحلے میں داخل ہو گیا ۔ کیلاش کی تینوں وادیوں بمبوریت،رمبور اور بریر میں جشن کا سماں  ہے، کیلاشی خواتین اور نوجوانوں کے روایتی رقص نے ماحول کو گرما دیا ۔ سالانہ  تہوار کو دیکھنے غیر ملکی سیاح بھی وادی کیلاش پہنچے ہیں   جب کہ  فیسٹیول22 دسمبر کو اختتام پزیر ہوگا ۔