Tuesday, May 21, 2024

کیا آپکے علاقے میں ڈینگی مچھر موجود ہے اور اسپرے نہیں ہوا؟ ابھی ویڈیو بنائیں اور بھیجیں، ہم بنیں گے آپکی آواز

کیا آپکے علاقے میں ڈینگی مچھر موجود ہے اور اسپرے نہیں ہوا؟ ابھی ویڈیو بنائیں اور بھیجیں، ہم بنیں گے آپکی آواز
November 10, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) ڈینگی کے وار مل کر بنائیں بے کار، آپ کے علاقے میں ڈینگی اسپرے نہیں ہوا یا مریض کو علاج میں مشکلات ہیں تو ویڈیو بناکر نائنٹی ٹو نیوز کی مہم کا حصہ بن جائیں۔

ہم آپ کا پیغام حکام بالا تک پہنچائیں گے، ہمارا واٹس ایپ نمبر آپ کی اسکرین پر ہے۔