Saturday, April 27, 2024

کھلاڑی آج چکوال میں رنگ جمائیں گے، کپتان لہو گرمائیں گے

کھلاڑی آج چکوال میں رنگ جمائیں گے، کپتان لہو گرمائیں گے
January 6, 2018

چکوال (92 نیوز) تحریک انصاف کے کھلاڑی آج چکوال میں رنگ جمائیں گے۔ کپتان کارکنوں کا لہو گرمائیں گے۔
تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں۔ پنڈال سجا دیا گیا ہے اور کرسیاں لگا دی گئی ہیں۔
اس کے علاوہ شہر بھر میں پوسٹر اور بینرز کی بہار بھی آ گئی ہے۔
دوسری طرف سکیورٹی کے حوالے سے بھی سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔