Sunday, September 8, 2024

کھاریاں : ٹریفک حادثہ میں باپ تین بیٹوں سمیت جاں بحق

کھاریاں : ٹریفک حادثہ میں باپ تین بیٹوں سمیت جاں بحق
July 8, 2016
کھاریاں (92نیوز) کھاریاں میں الم ناک ٹریک حادثہ میں باپ تین بیٹوں سمیت زندگی کی بازی ہار گیا ۔ تفصیلات کےمطابق کھاریاں میں ایک اور خاندان ٹرک ڈرائیور کی لاپروائی کی بھینٹ چڑھ گیا ، موٹرسائیکل سوار باپ ٹرک کی ٹکر سے اپنے تین بیٹوں کی ساتھ  جاں بحق ہوگیا ۔ جاں بحق افراد کی لاشیں قریبی ہسپتال میں منتقل کر دی گئیں ہیں ۔