Sunday, May 5, 2024

کچھوے کو بھی چڑھا فٹ بال کا بخار

کچھوے کو بھی چڑھا فٹ بال کا بخار
July 12, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز ) آپ نے مختلف جانوروں کو تو فٹ بال کھیلتے دیکھا ہو گا  لیکن فٹ بال ورلڈ کپ کے بخار نے کچھوے کو بھی پیچھے نہ رہنے دیا۔ ویڈیو میں نظر آنے والا یہ کچھوا بھی فٹ بال سے کھیل کر خوب محظوظ ہو رہا ہے ۔ اپنی صلاحیتوں   اور فن کا مظاہرہ کرتا یہ کچھوا فٹ بال کو اپنے سر کی مدد سے اِدھر سے اُدھر  دھکیلتا ہے۔