Sunday, September 8, 2024

کچھ شرم ہوتی ہے، کچھ حیا ہوتی ہے، کوئی اخلاقیات ہوتی ہے: پرویز رشید

کچھ شرم ہوتی ہے، کچھ حیا ہوتی ہے، کوئی اخلاقیات ہوتی ہے: پرویز رشید
July 1, 2016
اسلام آباد(92نیوز) وفاقی وزیراطلاعات نے کہا ہے کہ عمران خان کیلئے اتنا ہی کہوں گا کچھ شرم ہوتی ہے، کچھ حیا ہوتی ہے، کوئی اخلاقیات ہوتی ہے ۔ پرویز رشید کا کہنا ہے پی ٹی آئی والوں کا جب جھوٹ پکڑا جاتا ہے تو معافی بھی نہیں مانگتےجبکہ  طلال چودھری بولے عمران خان کی پوری فیملی نے جھوٹ بولنے میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے۔