Wednesday, April 24, 2024

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم 27 برس کے ہوگئے

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابراعظم 27 برس کے ہوگئے
October 15, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم 27 برس کے ہوگئے۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مشن پر روانہ ہونے والے قومی کپتان بابراعظم نے ٹویٹ پیغام میں قوم سے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا ورلڈ کپ میں شائقین کی اسپورٹس اہم ہے، ٹیم کے لیے دعا کریں اور یقین رکھیں۔