Friday, April 26, 2024

کویت : مسجد میں خودکش دھماکہ،24 افراد ہلاک

کویت : مسجد میں خودکش دھماکہ،24 افراد ہلاک
June 26, 2015
کویت(ویب ڈیسک)کویت کی مقامی مسجد میں خودکش دھماکہ،24 افراد ہلاک ہوگئی جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق دھماکہ کویت کی مسجد الصادق میں ہوا۔ واضح رہے کہ دھماکہ نماز جمعہ کے بعد ہوا،جسمیں ابتدائی طور پر 24 ہلاکتیں ہوئی ہے،جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے ۔