Sunday, May 12, 2024

کوہاٹ، برساتی نالے میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب کر جاں بحق، 4 کوبچا لیا گیا

کوہاٹ، برساتی نالے میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب کر جاں بحق، 4 کوبچا لیا گیا
July 19, 2021

کوہاٹ (92 نیوز) کوہاٹ کے نواحی علاقے شکردرہ میں برساتی نالے میں نہاتے ہوئے 2 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

برساتی نالے میں نہاتے ہوئے 7 بچے ڈوبے جن میں سے دو بچے جاں بحق جبکہ چار بچوں کو بچا لیا گیا۔ ایک کی تلاش جاری ہے۔