Monday, May 13, 2024

کولو راڈو میں بغیر ڈرائیور چلنے والی الیکٹرک گاڑیوں کی سروس شروع

کولو راڈو میں بغیر ڈرائیور چلنے والی الیکٹرک گاڑیوں کی سروس شروع
November 20, 2021 ویب ڈیسک

کولو راڈو (92 نیوز) امریکی ریاست کولو راڈو میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی الیکٹرک گاڑیوں نے سروس شروع کردی۔

سال 2030 تک تما م پبلک ٹرانسپورٹ کو الیکٹرک ٹرانسمشن پر منتقل کردیا جائے گا۔ اس اقدام کا مقصد ماحولیاتی آلودگی کو ختم کرنا ہے۔ شہریوں نے حکومت کی اس کاوش کو سراہا ہے۔