Saturday, May 4, 2024

کوریا میں انوکھا ٹی وی سیٹ تیار، ٹی وی کو اخبار کی طرح لپیٹ کر کہیں بھی لے جا یا جا سکتا ہے

کوریا میں انوکھا ٹی وی سیٹ تیار، ٹی وی کو اخبار کی طرح لپیٹ کر کہیں بھی لے جا یا جا سکتا ہے
January 4, 2016
  لاہور(ویب ڈیسک)کوریا میں انوکھا ٹی وی سیٹ تیار ہوگیا ہے  ٹی وی سیٹ کو اخبار کی طرح لپیٹ کر باآسانی کہیں بھی لے جایا جا سکتا ہے۔ دوسری طرف کورین کمپنی نے ٹی وی سیٹ کو مارکیٹ میں لانچ کرنے کی کوئی تاریخ نہیں دی ہے ۔