Thursday, April 18, 2024

کورکمانڈر پشاور کا باجوڑ ایجنسی میں پاک افغان بارڈر کے اگلے مورچوں کا دورہ

کورکمانڈر پشاور کا باجوڑ ایجنسی میں پاک افغان بارڈر کے اگلے مورچوں کا دورہ
November 21, 2017

راولپنڈی ( 92 نیوز ) کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے باجوڑ ایجنسی پر پاک افغان بارڈر کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق کور کمانڈر پشاورکو 13 نومبر کو بارڈر پار سے ہونے والی دہشتگردی اور سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ۔
کور کمانڈر نے بارڈر کے پار سے دہشتگردوں کی نقل وحمل کی کوششیں ناکام بنانے پر جوانوں کی تعریف بھی کی ۔