Tuesday, April 16, 2024

کورونا کے نام پر لوٹنے والے نجی اسپتالوں، فارما سوٹیکل کمپنیوں کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

کورونا کے نام پر لوٹنے والے نجی اسپتالوں، فارما سوٹیکل کمپنیوں کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
June 14, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) کورونا کے نام پر لوٹنے والے نجی اسپتالوں اور فارما سوٹیکل کمپنیوں کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کورونا ، نجی اسپتالوں ، فارما سوٹیکل کمپنیوں ، ایکشن ، فیصلہ ، اسلام آباد ، 92 نیوز ماسک، سینی ٹائزر و دیگر اشیاء مہنگی بیچنے والے بھی نہیں بچیں گے۔ دو اہم اداروں کی رپورٹس پر باقاعدہ کام شروع کر دیا گیا۔ لاہور میں بڑے نجی اسپتال نے کورونا سے جاں بحق 2 بھائیوں کی میتیں 51 لاکھ روپے لیکر دیں۔۔گٹھ جوڑ سے ادویات بھی مہنگی فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔