Friday, May 17, 2024

کورونا کے بڑھتے کیسز ، اِن ڈور ریسٹورنٹس بھی بند کرانے کا فیصلہ

کورونا کے بڑھتے کیسز ، اِن ڈور ریسٹورنٹس بھی بند کرانے کا فیصلہ
November 24, 2020

این سی سی اجلاس کے بعد اسد عمر نے بریفنگ میں بتایا کورونا کی دوسری لہر پہلے سے بھی خطرناک ہو سکتی ہے۔ کئی ذمہ دار لوگوں کو بھی شاید صورتحال کا احساس نہیں۔ ابھی تک بڑے اجتماعات کیے جارہے ہیں۔

فیصل سلطان نے کہا ہر ملک میں دوسری لہر پہلی کی نسبت تیزی سے پھیل رہی ہے۔ پاکستان میں کورونا سے شرح اموات میں واضح اضافہ ہو چکا ہے۔ شرح اموات دیکھ کر اندازہ ہو جاتا ہے وبا تیزی سے پھیل رہی ہے اور اپنا اثر بھی دکھا رہی ہے۔