Saturday, April 20, 2024

کورونا کیسز میں کمی پر سندھ بھر میں پرائمری اسکولز بھی کھل گئے

کورونا کیسز میں کمی پر سندھ بھر میں پرائمری اسکولز بھی کھل گئے
June 21, 2021

کراچی (92 نیوز) کورونا کیسز میں کمی پر سندھ بھر میں پرائمری اسکولز بھی کھول دیئے گئے۔

ایس اوپیز کے تحت صرف پچاس فیصد بچوں کی حاضری ہو گی۔

سندھ حکومت نے درگاہیں، پارک اور انڈورجم بھی 28 جون سے کھولنے کا اعلان کیا ہے