Sunday, April 28, 2024

کورونا کیخلاف جنگ عثمان بزدار کے سنگ ٹوئٹر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل

کورونا کیخلاف جنگ عثمان بزدار کے سنگ ٹوئٹر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل
July 3, 2020
لاہور (92 نیوز) کورونا کیخلاف جنگ عثمان بزدار کے سنگ ٹوئٹر ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہوگیا۔ کورونا کیخلاف جنگ ، عثمان بزدار کے سنگ ، ٹوئٹر ٹاپ ٹرینڈز ، لاہور ، 92 نیوز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ہزاروں افراد نے کورونا کے خاتمے کے لیے بزدار حکومت کے اقدامات کو سراہا جا رہا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت میں کرونا کے خلاف کیے گئے اقدامات کو عوامی پذیرائی مل رہی ہے۔