Friday, March 29, 2024

کورونا کیخلاف جنگ، آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج ملک بھر میں متحرک

کورونا کیخلاف جنگ، آرمی چیف کی ہدایت پر پاک فوج ملک بھر میں متحرک
April 2, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) سرحدوں کی حفاظت ہو یا کوئی قدرتی آفت پاک فوج ہروقت تیار رہتی ہے، کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر جوان عوام کے  شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ملک بھر میں متحرک ہیں۔ کورونا کیخلاف جنگ ، آرمی چیف ، ہدایت ، پاک فوج ، ملک بھر ، متحرک ، راولپنڈی ، 92 نیوز افواج پاکستان کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے پرعزم ہے، سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر پاک فوج ملک بھر میں متحرک پاک فوج ملک کے طول و عرض میں سول انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کررہی ہے۔ کورونا کیخلاف جنگ ، آرمی چیف ، ہدایت ، پاک فوج ، ملک بھر ، متحرک ، راولپنڈی ، 92 نیوز پاک فوج کے تمام وسائل، بیشتر اثاثے، افرادی قوت قومی خدمت کیلئے وقف ہیں جبکہ پاک آرمی کے فیلڈ ہسپتال، ڈاکٹرز، لیبارٹریز مریضوں کی ہمہ وقت خدمت میں مصروف عمل ہیں۔ کورونا کیخلاف جنگ ، آرمی چیف ، ہدایت ، پاک فوج ، ملک بھر ، متحرک ، راولپنڈی ، 92 نیوز بری فوج کے افسران اور جوانوں کا عوام میں راشن کی تقسیم میں کلیدی کردار ادا کررہے ہیں۔ پاک فوج کے دستوں کے شہروں میں گشت اور کورونا وائرس سے بچاؤ کی آگہی مہم بھی جاری ہے۔ کورونا کیخلاف جنگ ، آرمی چیف ، ہدایت ، پاک فوج ، ملک بھر ، متحرک ، راولپنڈی ، 92 نیوز پاک فوج کے عوام الناس میں ماسک، دستانے، سینیٹائزر، صابن تقسیم کررہے ہیں اور حفاظتی تدابیر پر عمل کیلئے رہنمائی بھی کررہے ہیں۔ افواج پاکستان کے کلیدی کردار اور قومی تحفظ کی ذمہ داری نبھانے پر عوام پرجوش ہیں۔