Friday, May 17, 2024

کورونا کی پہلی لہر میں وزیر اعظم کی کامیاب حکمت عملی کی دنیا معترف ہے ، شبلی فراز

کورونا کی پہلی لہر میں  وزیر اعظم کی کامیاب حکمت عملی کی دنیا معترف ہے ، شبلی فراز
December 3, 2020

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ کورونا کی دوسری لہر سے نبرد آزما ہونے کے لیے مزید مؤثر اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، ‏عوام سے اپیل ہے کہ کورونا وباء کی دوسری لہر کے پیشِ نظر ایس او پیز پر سختی سے عمل پیرا ہوں۔

وفاقی وزیر کا کہنا  تھا کہ احتیاط کو ملحوظ خاطر رکھیں تاکہ عوام کی صحت اور روزگار دونوں متاثر نہ ہوں۔