Thursday, March 28, 2024

کورونا کی دوسری لہر انتہائی خطرناک ، پہلے سے زیادہ احتیاط کرنا ہو گی

کورونا کی دوسری لہر انتہائی خطرناک ، پہلے سے زیادہ احتیاط کرنا ہو گی
December 13, 2020

لاہور (92 نیوز) جان لیوا وائرس کورونا کی دوسری لہر انتہائی خطرناک ہے۔ اس حوالے سے پہلے سے زیادہ احتیاط کرنا ہو گی۔ سوچ پاکستان کو مزید فروغ دینا ہوگا۔

شہریوں کا کہنا ہے کورونا وبا کو سنجیدہ لینا ہو گا۔ اجتماعات پر پابندی سمیت این سی او سی کے فیصلوں پر عملدرآمد کرنا چاہیے۔

شہری ایس او پیز پر عمل کرکے عوامی آگاہی مہم کا حصہ بھی بننے لگے۔ آپ بھی حفاظتی اقدامات کریں ، ماسک لگائیں ، تصویر بنا کر 92نیوز کو واٹس ایپ کریں۔