Monday, May 13, 2024

کورونا پر ساڑھے 5 ماہ میں حکومتی اقدامات کے اعدادوشمار 92 نیوز نے حاصل کرلیے

کورونا پر ساڑھے 5 ماہ میں حکومتی اقدامات کے اعدادوشمار 92 نیوز نے حاصل کرلیے
August 7, 2020
لاہور (92 نیوز) کورونا وائرس نے کس عمر کے کتنے افراد کو متاثر کیا اور حکومت نے کیا اقدامات کئے۔ 92 نیوز نے ساڑھے 5 ماہ کے مکمل اعدادوشمار حاصل کر لیے۔ کورونا ، ساڑھے 5 ماہ ، حکومتی اقدامات ، اعدادوشمار ، 92 نیوز ، حاصل کرلیے ، لاہور حاصل کردہ اعدادوشمار کے مطابق 75 اعشایہ نو فیصد کورونا سے متاثرہ افراد کی عمر 50 سال سے کم رہی۔ کورونا ، ساڑھے 5 ماہ ، حکومتی اقدامات ، اعدادوشمار ، 92 نیوز ، حاصل کرلیے ، لاہور سرکاری دستاویز کے مطابق کورونا کاعلاج کرتے طبی عملے کے 77افراد جاں بحق ہوئے۔ کورونا کیخلاف اقدامات کیلئے وفاقی حکومت نے این ڈی ایم اے کو 25ارب 30 کروڑ روپے دئیے۔