Friday, April 26, 2024

کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگنے کا دورانیہ بڑھا دیا گیا

کورونا ویکسین کی دوسری ڈوز لگنے کا دورانیہ بڑھا دیا گیا
June 22, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) کورونا ویکسین ڈوز کے لئے نئی حکمت عملی تیار کر لی گئی۔ ویکسین کی دوسری ڈوز لگنے کا دورانیہ بڑھا دیا گیا۔

دوسری ڈوز اب 6 ہفتوں بعد لگائی جائے گی۔ آسٹرازینیکا کیلئے بھی دوسری ڈوز کا وقت مزید بڑھا دیا گیا ہے۔ این سی او سی کے مطابق ملک میں ویکسین کی کمی کی وجہ سے  دورانیہ بڑھایا گیا۔