Sunday, May 12, 2024

کورونا ویکسین جانسن اینڈ جانسن غیرمعیاری قرار دی گئی ، امریکی میڈیا

کورونا ویکسین جانسن اینڈ جانسن غیرمعیاری قرار دی گئی ، امریکی میڈیا
April 2, 2021

واشنگٹن (92 نیوز) کورونا ویکسین جانسن اینڈ جانسن غیرمعیاری قرار دیدی گئی۔ ڈیڑھ کروڑ ڈوز ضائع کر دی گئیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق ایمرجنٹ بائیو سلوشنز کمپنی کی بنائی گئی ویکسین معیار پر پورا نہیں اتری۔ امریکی ماہر وبائی امراض ڈاکٹر فاؤچی کا کہنا ہے غلطیاں ہو جاتی ہیں، اس غلطی کا پکڑے جانا ہی اچھی خبر ہے۔