Friday, May 17, 2024

کورونا ویکسی نیشن، 50 سال سے زائد عمر افراد کی رجسٹریشن 30 مارچ سے کی جائیگی، اسد عمر

کورونا ویکسی نیشن، 50 سال سے زائد عمر افراد کی رجسٹریشن 30 مارچ سے کی جائیگی، اسد عمر
March 26, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ کورونا ویکسی نیشن کے لئے 50 سال سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن 30 مارچ کی جائے گی۔

جمعہ کے روز ایک ٹویٹ میں اُنہوں نے کہا کہ 60 سال یا اس سے زیادہ عمر والوں کی رجسٹریشن پہلے ہی کی جارہی ہے۔

’’ انہوں نے زور دیا 50 سال سے زائد عمر کے افراد کی رجسٹریشن کی حوصلہ افزائی کریں۔