Sunday, May 19, 2024

کورونا وائرس پر وزراء کے متضاد بیانات پر وزیر اعظم برہم

کورونا وائرس پر وزراء کے متضاد بیانات پر وزیر اعظم برہم
June 22, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) کورونا وائرس پر وزراء کے متضاد بیانات پر وزیر اعظم برہم ہو گئے جبکہ وزراء کو بیانات سے روک دیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ وزراء کے متضاد بیانات سے عوام میں بے چینی پیدا ہوتی ہے ،  وزراء کو اپنے حلقوں میں عوام سے رابطہ بڑھانے کی ہدایت بھی کردی۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کورونا کی معاشی تباہ کاری پر رپورٹ پیش کردی۔