Saturday, May 11, 2024

کورونا وائرس سے اسسٹنٹ کمشنر منگوچر خالق آباد جاں بحق

کورونا وائرس سے اسسٹنٹ کمشنر منگوچر خالق آباد جاں بحق
June 9, 2020

کوئٹہ ( 92 نیوز) بلوچستان میں کورونا کے وار مزید تیز ہو گئے ، اسسٹنٹ کمشنر منگوچر خالق آباد وکیل خان کاکڑ کورونا سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔

محکمہ صحت کے مطابق کچھ روز قبل اسسٹنٹ کمشنر کا کارونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ، خان کاکڑ کی نماز جنازہ آج تحصیل کاریزات کلی شرن میں ادا کی جائے گی ۔