Thursday, March 28, 2024

کورونا وائرس سمیت تمام چیلنجز کو شکست دینے کیلئے پُرعزم ہیں ، آرمی چیف کا پیغام

کورونا وائرس سمیت تمام چیلنجز کو شکست دینے کیلئے پُرعزم ہیں ، آرمی چیف کا پیغام
March 23, 2020
 راولپنڈی (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم پاکستان پر پیغام میں کہا کورونا وائرس سمیت تمام چیلنجز کو شکست دینے کیلئے پُرعزم ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کورونا سمیت تمام مشکلات کو ایمان، اتحاد اور نظم و ضبط سے شکست دیں گے۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1242057156259721224?s=20 انہوں نے مزید کہا یوم پاکستان پر اپنے آبا و اجداد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ یوم پاکستان ہمیں حصول پاکستان کی جدوجہد کی یاد دلاتا ہے۔