Thursday, May 9, 2024

کورونا وائرس 100 جانیں نگل گیا ، 4ہزار 84 نئے کیسز رپورٹ

کورونا وائرس 100 جانیں نگل گیا ، 4ہزار 84 نئے کیسز رپورٹ
March 30, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) کورونا وائرس کی تیسری لہر میں ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ ، مہلک وائرس 100 جانیں نگل گیا۔

مہلک وائرس سے  ایک روز میں  4ہزار 84 نئے کیسز بھی رپورٹ  ہوئے ، این سی او سی کے مطابق 66 اموات پنجاب میں ہوئیں، صدرمملکت عارف علوی اور وزیردفاع پرویزخٹک بھی کورونا میں مبتلا ہو گئے ۔