Thursday, April 25, 2024

کورونا نے مزید 63 افراد کی جان لے لی، 2260 مثبت کیسز رپورٹ

کورونا نے مزید 63 افراد کی جان لے لی، 2260 مثبت کیسز رپورٹ
December 26, 2020

اسلام آباد (92 نیوز) ملک بھر میں کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 63 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ 2260 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسوں کی تعداد 39 ہزار 177 ہوگئی۔ ملک بھر میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 9ہزار816 ہوگئی۔