Saturday, May 11, 2024

کورونا لاک ڈاؤن نے دنیا کے بیشتر ممالک کو بری طرح متاثر کیا، وزیراعظم

کورونا لاک ڈاؤن نے دنیا کے بیشتر ممالک کو بری طرح متاثر کیا، وزیراعظم
November 7, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ کورونا کے دوران لاک ڈاؤن نے دنیا کے بیشتر ممالک کو بری طرح متاثر کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ پیغام میں کہا عالمی سطح پر اشیاء کی قیمتوں میں غیرمعمولی اضافہ ہوا، پاکستان ماشاء اللہ نسبتا بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر رہا ہے۔