Tuesday, May 14, 2024

کورونا سے صحت یابی کے لیے دعاؤں پر اندرون اور بیرون ملک سب کا مشکور ہوں ، وزیر اعظم

کورونا سے صحت یابی کے لیے دعاؤں پر اندرون اور بیرون ملک سب کا مشکور ہوں ، وزیر اعظم
March 22, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کورونا سے صحت یابی کے لیے دعاؤں پر اندرون اور بیرون ملک سب کا مشکور ہوں۔

وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ میں لکھا پاکستان سمیت دنیا بھر سے میری اور خاتونِ اول کی کوروناء (COVID-19)  سے جلد شفایابی کیلئے دستِ دعا بلند کرنے اور ہمارے لئے نیک خواہشات کا تحفہ بجھوانے والوں کا میں تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔