Saturday, May 11, 2024

کورونا سے بچاؤ، شہری ایس او پیز بارے 92 نیوز کی آگاہی مہم کا حصہ بن رہے ہیں

کورونا سے بچاؤ، شہری ایس او پیز بارے 92 نیوز کی آگاہی مہم کا حصہ بن رہے ہیں
December 6, 2020

لاہور (92 نیوز) کورونا سے بچاؤ، شہری ایس او پیز بارے 92 نیوز کی آگاہی مہم کا حصہ بن رہے ہیں۔

کورونا وائرس کی صورتحال خطرناک، مہلک وباء سے بچاؤ صرف احتیاط ہے، شہری ایس او پیز پر عمل کرکے عوامی آگاہی مہم کا حصہ بننے لگے۔

آپ بھی حفاظتی اقدامات کریں، ماسک لگائیں، تصویر بنائیں اور نائنٹی ٹو نیوز کو واٹس ایپ کرکے عوامی آگاہی مہم کا حصہ بنیں۔

واٹس ایپ نمبر آپ کی اسکرین پر۔

03341920268

03341920278