Tuesday, April 23, 2024

کورونا دنیا بھر میں 9 لاکھ 98 ہزار زندگیاں نگل گیا

کورونا دنیا بھر میں 9 لاکھ 98 ہزار زندگیاں نگل گیا
September 27, 2020
واشنگٹن (92 نیوز) کورونا دنیا بھر میں 9 لاکھ 98 ہزار زندگیاں نگل گیا۔ متاثرین کی تعداد 3 کروڑ 30 لاکھ تک جا پہنچی۔ بھارت میں مزید ایک ہزار 123 افراد جان سے گئے، امریکا میں مزید 737، برازیل میں 732،میکسیکو میں 405 ہلاکتیں ہوئیں۔ دنیا بھر میں دو کروڑ 44 لاکھ افراد کورونا سے صحت یاب ہو چکے۔