Sunday, May 19, 2024

کورونا جیسے اہم مسئلے کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہئے ، شبلی فراز

کورونا جیسے اہم مسئلے کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہئے ، شبلی فراز
November 25, 2020

وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے  ٹویٹ میں کہا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں آج کوویڈ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوگا، امید کرتے ہیں اپوزیشن رہنما شریک ہوکر کورونا کے مضمرات سے نمٹنے کیلئے تجاویز دیں گے۔

https://twitter.com/shiblifaraz/status/1331464837755510785?s=20https://twitter.com/shiblifaraz/status/1331464837755510785?s=20

 

https://twitter.com/shiblifaraz/status/1331464837755510785?s

https://twitter.com/shiblifaraz/status/1331464837755510785?s=20

https://twitter.com/shiblifaraz/status/1331464837755510785?s=20