Friday, April 26, 2024

کورنگی سیکٹر کے آفس میں محصور جانوروں کو نیا ٹھکانہ مل گیا

کورنگی سیکٹر کے آفس میں محصور جانوروں کو نیا ٹھکانہ مل گیا
August 28, 2016
کراچی(92نیوز)کراچی کورنگی سیکٹر کے متحدہ آفس میں محصور جانوروں کو نیا ٹھکانہ اور پرندوں کو نیا آشیانہ مل گیا۔ واضح رہےکہ دفتر سیل کیے جانے پر چھ ہرن اور دومور محصور ہوئے، ہرنوں اور موروں کو ایدھی کی ٹیم کے حوالے کر دیا گیا۔