Thursday, May 2, 2024

کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کا جلال پور جٹاں کا دورہ

کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر کا جلال پور جٹاں کا دورہ
December 7, 2018
راولپنڈی (92 نیوز) کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے جلال پور جٹاں کا دورہ کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے بریگیڈ کی سطح پر ہونیوالی جنگی مشقوں کا معائنہ کیا۔ کور کمانڈر راولپنڈی نے اعلیٰ تربیتی معیار اور پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا۔ کورکمانڈر راولپنڈی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تمام افسر اور جوان تربیت اور جنگی تیاریوں پر توجہ مرکوز کریں۔