Friday, September 20, 2024

کوئین آف پاپ میڈونا 60برس کی ہو گئیں

کوئین آف پاپ میڈونا 60برس کی ہو گئیں
August 16, 2018
لندن ( 92 نیوز)کوئین آف پاپ میڈونا آج اپنی ساٹھ ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ میوزک ورلڈ کی امیرترین خاتون کی سریلی آواز نے دنیا کو گرویدہ بنا رکھا ہے، ان کے گانوں کی تیس کروڑ سےزائد کاپیاں دنیا بھر میں فروخت ہوچکی ہیں۔