Saturday, April 27, 2024

کوئٹہ،قلعہ عبداللہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکہ،5اہلکار زخمی

کوئٹہ،قلعہ عبداللہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب دھماکہ،5اہلکار زخمی
October 8, 2018
کوئٹہ ( 92 نیوز ) کوئٹہ کے علاقے قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں  سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا ہے ، دھماکے میں 5اہلکار زخمی ہو گئے ۔ امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو  اسپتال منتقل کر دیا جب کہ  ایف سی اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ دھماکے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی بری طرح تباہ ہو گئی ۔